کبھی برابر ہوسکتے ہیں۔۔۔؟
کیا ناموس رسالتﷺ پر پہرہ دینے والے اور گُنگے شیطان بن کر بیٹھے رہنے والے کبھی برابر ہو سکتے ہیں ؟ کیا گستاخوں کو للکارنے والے گستاخ کے لئے قتل کا فتوہ جاری کرنے والے اور گستاخ کے لئے ہدایت کی دُعا کرنے والے کبھی برابر ہو سکتے؟ کیا لبیک یا رسول اللّٰه(ﷺ) کا نعرہ لگانے والے اور لبیک یا عطار کا نعرہ لگانے والے کبھی برابر ہوسکتے؟ کیا تاجدار ختم نبوتﷺ زندہ باد کا نعرہ لگانے والے اور عطار زندہ باد کا نعرہ لگانے والے کبھی برابر ہوسکتے؟ کیا من سب نبیا فقتلوہ کا نعرہ لگانے والے اور گستاخ سے بیزار ہیں کا نعرہ لگانے والے کبھی برابر ہو سکتے ہیں؟ کیا ظالم حکومت کو للکارنے والے اور حکومت کی گود میں بیٹھ کر میٹھے میٹھے قصیدے پڑھنے والے کبھی برابر ہو سکتے ہیں؟ کیا ناموس رسالتﷺ پر سخت سرد راتوں میں بارش پھر 12000 سے زیادہ شیل اور گولیوں کی بوچھاڑ میں 104 بخار میں بھی فیض آباد پر اپنی جانیں قُربان کرنے والے اور بمب پروف کمرے میں پوری سیکورٹی کے ساتھ نرم گدی پر بیٹھ کر ناموس رسالتﷺ کے پہرداروں کے بارے میں بکواس کرنے وا