کبھی برابر ہوسکتے ہیں۔۔۔؟

  


 کیا ناموس رسالتﷺ پر پہرہ دینے والے اور گُنگے شیطان بن کر بیٹھے رہنے والے کبھی برابر ہو سکتے ہیں؟


کیا گستاخوں کو للکارنے والے گستاخ کے لئے قتل کا فتوہ جاری کرنے والے اور گستاخ کے لئے ہدایت کی دُعا کرنے والے کبھی برابر ہو سکتے؟ 


کیا لبیک یا رسول اللّٰه(ﷺ) کا نعرہ لگانے والے اور لبیک یا عطار کا نعرہ لگانے والے کبھی برابر ہوسکتے؟ 


کیا تاجدار ختم نبوتﷺ زندہ باد کا نعرہ لگانے والے اور عطار زندہ باد کا نعرہ لگانے والے کبھی برابر ہوسکتے؟ 


کیا من سب نبیا فقتلوہ کا نعرہ لگانے والے اور گستاخ سے بیزار ہیں کا نعرہ لگانے والے کبھی برابر ہو سکتے ہیں؟ 


کیا ظالم حکومت کو للکارنے والے اور حکومت کی گود میں بیٹھ کر میٹھے میٹھے قصیدے پڑھنے والے کبھی برابر ہو سکتے ہیں؟ 


کیا ناموس رسالتﷺ  پر سخت سرد راتوں میں بارش پھر 12000 سے زیادہ شیل اور گولیوں کی بوچھاڑ میں 104 بخار میں بھی فیض آباد پر اپنی جانیں قُربان کرنے والے اور بمب پروف کمرے میں پوری سیکورٹی کے ساتھ نرم گدی پر بیٹھ کر ناموس رسالتﷺ کے پہرداروں کے بارے میں بکواس کرنے والے کبھی برابر ہو سکتے ہیں؟


کیا ناموس رسالتﷺ کے لئے جیل جا کر تشدد برداشت کرنے والے اور نرم گدیوں پر بیٹھ کر باتیں کرنے والے کبھی برابر ہو سکتے؟


کیا حضورﷺ کی حدیث "بنی اسرائیل کے سارے انبیاء سیاسی تھے" بیان کرنے والے اور خود کو غیر سیاسی کہنے والے کبھی برابر ہو سکتے؟ 


کیا حضورﷺ کی عزت کی بات کرنے والے اور جاہل پیر کی بات کرنے والے کبھی برابر ہوسکتے؟


کیا حضورﷺ کی عزت و ناموس کے لئے دیئے جانے والے دھرنوں میں اپنی جانوں کا نظرانہ دینے والے اور دھرنوں میں جانے والوں کو واشروم کہنے والے کبھی برابر ہوسکتے؟


کیا ممتاز قادری سے لا تعلقی کرنے والے اور اور ممتاز قادری کے لئے آواز اُٹھانے والے کبھی برابر ہو سکتے؟


کیا امام حسین (رضی اللّٰهُ عنه) کی شان بیان کرنے والے اور گستاخی کرنے والے کبھی برابر ہو سکتے ؟


کیا چالیس سال سے زیادہ قرآن و حدیث پڑھانے والے اور ایک دن بھی مدرسہ نہ جانے والے کبھی برابر ہو سکتے؟

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

Dawat-e-Islami (A Man-Worshippers Organization)

Who Is Allama Khadim Hussain Rizvi?

The Ideology Behind "Islamic Republic Of Pakistan" 🇵🇰